مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق نیکارا گوغء کے وزیر خارجہ ساموئل سانٹوس لویز کل تہران کے دورے پر پہنچے جہاں اس نے آج ایران کے وزير خآرجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ دوطرفہ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
پاکستان کے مشیر خآرجہ بھی تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے بھی آج ایران کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي اور عالمی امور پرتبادلہ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ